انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کی نئی ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں پہلی پوزیشن پر آسٹریلیا کے مارنس لبوشین براجمان ہیں جبکہ بابراعظم کا نمبر تیسرا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ ریکنگ میں دوسرے نمبر پر بھی آسٹریلیا کے کھلاڑی سٹیو سمتھ ہیں ، چوتھے پر آسٹریلیا کے ٹراویس ہیڈ، پانچویں پر انگلینڈ کے جوئے روٹ، چھٹے پر بھارت کے رشباہ پنت ، چھٹے پر بھارت کے روہت شرما، ساتویں پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ، آٹھویں پر سری لنکا کے کروناتنے اور دوسویں نمبر پر پھر سے آسٹریلیا کے عثمان خواجہ موجود ہیں ۔