ماہرین صحت کے مطابق تھکان محسوس ہونے پر کیلے کے جوس استعمال کریں کیوبکہ کیلے میں پوٹیشیم اور میگنیشیئم کی بھرپور تعداد ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ انار کا جو س بھی انسان کو تندرست اور تھکاوٹ سے بچانے میں بہت مفید قرار دیا جاتا ہے۔
تربوز کے شربت میں بھی آئرن اور وٹامن سی کی بھرپور تعداد موجود ہوتی ہے۔