انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 22 پیسے اضافے سے بند ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔