حمدآباد میں پاک بھارت میچ کی وجہ سے ہوٹلز کے کمروں کے کرایوں میں 50 فیصد اضافے کے باعث پہنچ سے دور ہو گئے ہیں ۔ اس صورتحال میں شایقین نے سستی رہائش کا طریقہ ڈھونڈتے ہوئے اسپتالوں میں کمرے بک کرانے شروع کر دئے ہیں ۔پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمدآباد میں شیڈول ھے۔