دبئی ایئر پورٹ پر اس وقت دلچست صورتحال پیدا ہو گیی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہو گیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنےگا۔ ایوی ایشن حکام نے بڑے جتن کے بعد کو پکڑا اور بے ہوش کر کے طیارے میں سوار کرایا۔