امریکا میں ایک شو کے دوران روہت شرما سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کا سب سے مشکل بولر کون ہے؟
بھارتی کپتان نے اپنے روایتی مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ پاکستان ٹیم میں سب اچھے ہیں، میں کسی کا نام نہیں لوں گا۔