جاپانی شہر اوساکا میں دنیا کی مہنگی ترین ڈش تیار کر لی گئی ہیں جس کی مالیت دو ہزار چار سو پچھہتر ڈالرز ہیں ۔ اس ڈش کو کی وامی کیس کا نام دیا گیا ھے۔ اس ڈش کو کریمون نامی ریستوران نے تیار کی ہیں ۔ بے انتہا مہنگی ہونے کی وجہ سے اس ڈش کو گینینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔