14 اکتوبر کو پاک بھارت ورلڈکپ میچ دیکھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگیا ۔ پہلے ہوٹلز اور ایئر لائنز نے اپنے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا اب احمدآباد کے شہریوں نے بھی اپنے اپارٹمنٹ ایک لاکھ روپے کرائے پر ایک دن کیلے دینے پر اشتہار شائع کر دیا ھے۔