سڈنی سے کوالالمپور جانے والی بین الاقوامی پرواز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف کو گرفتار کرلیا گیا ھے ۔ آسٹریلوی پولیس کے مطابق محمد عارف نے دوران پرواز دعویٰ کیا تھا کہ انکے بیگ میں دھماکہ خیز مواد موجود ھے۔