معروف ریسٹورنٹ چین برگر کنگ نے بھارت میں اپنے تمام مینیو سے ٹماٹروں کو بے انتہا مہنگا ہونے کی وجہ سے خارج کر دیا ۔ برگر کنگ انتظامیہ کا کہنا ھے کہ مہنگا ہونے اور ٹماٹروں کی سپلائی کی کمی وجہ سے اپنے برگر سے ٹماٹروں کو عارضی طور پر ہٹا رھے ہیں