ورلڈکپ میں پاکستانی 4 میچز کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے۔ حیدرآباد ، احمدآباد ، کولکتہ ، چنئی میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، بنگلہ دیش اور انگلینڈ سے مقابلوں کا اب کوئئ ٹکٹ نہیں رہا ۔ پاک بھارت ورلڈکپ میچ کیلے ٹکٹوں کا ونڈو 3 ستمبر کو کھلے گا ۔