ایشین کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی کامیابیملتان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیپال کو ۲۳۸ رنز سے ھرا دیا- بابر اعظم نے پہلے میچ میں سینچری کے کر کے ۱۰۱ میچز میں ۱۹ سینچریاں کر کے ھاشم آملہ کا ریکارڈ بریک کیا