عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر فلم ’جوان‘ کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’اور پوری دنیا کو صرف شاہ رخ خان چاہیئے‘