کے ایل راہول نے بنگلور میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیا ھے۔ اب وہ ایشیا کپ کے باقی میچز میں حصہ لے گئے۔ فٹنس مسایل کی وجہ سے وہ ایشیا کپ کے پہلے دو میچز میں حصہ نہیں لے سکیں۔