آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان ٹور پانچ اور 6 ستمبر کو ہو گا. ورلڈ کپ ٹرافی پانچ ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گی دو روزہ ٹور میں ٹرافی کو لاہور کے مختلف مقامات تک لے جایا جائے گا
#worldcup2023 #PakistanCricket