پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹرز نے کراچی کے مقامی شاپنگ سنٹر میں شاپنگ کی ۔ پاکستان کی خاتون کرکٹرز بھی انکے ہمراہ تھی۔ بعد ازاں جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹرز سندھ حکومت کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں بھی شریک ہوئی