فیصل آباد( ٹی وی مانیٹیرنگ) ایک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایک نجی بینک کا ملازم عمار کیانی کھاتہ داروں کے ساٹھ کروڑ ھڑپ کر گیا- متوازی بینک چلا رھا تھا- رقم بینک کی بجائے اپنے پاس رکھتا، کھاتہ داروں کو زیادہ نفع کا لالچ دے کر جعلی کاغذات دکھاتا رھا-
حیران کن حد تک بینک کا دوسرا عملہ اس ساری کروائی سے تمام عرصہ بے خبر رھا-