سابق وکٹ کیپر اور بیٹسمین معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے گا.
سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا کہ سکندر بخت کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تین چار کھلاڑیوں پر مشتمل گروپ کنٹرول کرتا ہے،اسپورٹس صحافی یحییٰ حسینی نے کہا کہ افسوس پاکستان ٹیم کی ہار کا نہیں ہے افسوس اس بات کا ہے کہ یکطرفہ میچ ہارے ہیں.
سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان کو انڈیا کیخلاف میچ میں کہیں مومنٹم نہیں ملا، پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ درست تھ