انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا، جو اس وقت گزشتہ 20 روز کی کم ترین سطح پر ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔
انٹر بینک میں کل کاروبار کے اختتام پر ڈالر 301 روپے 16 پیسے کا تھا۔