انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستاہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 297 روپے 96 پیسے کا تھا۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 298 روپے برقرار ہے۔