پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سکھر کے شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا، موٹر سائیکل کو کفن پہنا کر علامتی جنازہ نکال دیا