ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ویزے کا معاملے

‏‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ

‏پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تا حال ویزے جاری نہیں کئے گئے

‏پاکستان ٹیم نے 27 ستمبر کو بھارت جانا ہے ویزے جاری نہیں ہوئے، پی سی بی کا موقف

‏بھارتی حکومت کھلاڑیوں نے ویزے جاری کرے، پی سی بی کا آئی سی سی سے مطالبہ

‏آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی لھلاڑیوں کے ویزا کے لئے بی سی سی آئی سے درخواست کرے، پی
‏سی بی

‏ویزوں کی تاخیر کے باعث پاکستان ٹیم کا بھارت روانگی کا شیڈول متاثر ہوچکا ہے

‏ہاکستان ٹیم نے ۲۵ ستمبر کو برستہ دبئی بھارت روانہ ہونا تھا

‏ٹیم پاکستان اب ۲7 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگی

پاکستانکرکٹمیچورلڈ کپ
Comments (0)
Add Comment