ایک سال سے کوئئ ونڈے میچ نہ کھیلنے کے باوجود حسن علی کے ورلڈکپ اسکواڈ کیلے منتحب ہونے پر شائقین حیران ھے۔حسن علی نے آخری میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف تھا ۔ چیف سلیکٹر کا کہنا ھے کہ انجریز مسائل کی وجہ سے انکے پاس آپشن کم تھے