معروف صحافی وسیم عباسی نے علی الصبح ٹویٹ کیا کہ عمران ریاض رھا- اپنے گھر پہنچ گئے- سیالکوٹ پولیس اور عمران ریاض کے وکیل نے عمران ریاض کی رھائی کی تصدیق کی ھے