قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ 2021 کے ٹی 20 کے سیمی فاینل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر سب کھلاڑی بلک بلک کر روئے ۔ کچھ کھلاڑی گراؤنڈ میں اور کچھ ڈریسنگ روم میں روئے