قومی کرکٹ ٹیم کے 17 کھلاڑیوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی مختلف ٹیموں کے ساتھ معاہدے کئے ہیں۔ کومیلا وکٹورینز نے محمد رضوان، افتخار احمد، زمان خان ، خوشدل شاہ اور نسیم شاہ ۔ فارچون بریشال میں شعیب ملک، فخر زمان ، محمد عامر، اور عباس آفریدی ۔ رنگپور رائیڈر بابر اعظم اور احسان اللہ ہوں گے ۔ کھلناٹا ٹائیگرز نے فہیم اشرف محمد وسیم جونیئر وغیرہ شامل ہیں