پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

‏پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40روپے کی کمی ،
‏پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 283روپے38 پیسے مقرر-
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا-
‏ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر کی قیمت میں 15 روپے کی کمی کردی گئی،
‏ نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے مقرر-
‏مٹی کے تیل کی نئی فی لیٹر قیمت 214 روپے 85 پیسے مقرر

پیٹرول
Comments (0)
Add Comment