سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 203 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 8 ہزار 726 کیسز سامنے آئے ۔
لاہور ،گوجرانوالہ، راولپنڈی م ملتان ، زیادہ متاثرہ اضلاع ہیں