مصر، حماس اور اسرائیل میں رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا۔
امریکی حکام کے مطابق رفح کراسنگ سے غزہ سے نکلنے والے غیرملکیوں کی تعداد 5 سے 7 ہزار تک بھی ہوسکتی ہے۔