ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے ایک اوور میں ۳۶ رنز کے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا- اب تک کے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ کا سب سے زیادہ سکور، ویسٹ انڈیز کے کسی کھلاڑی کے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے- ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ھوئے ۲۱۸ رنز بنائے -نکولس پورن نے ترپن گیندوں پر ۹۸ رنز بنائے- افغانستان کی ٹیم صرف ۱۱۴ رنز بنا س