ماہرین کی تحقیق کے مطابق ہیکر 45 فیصد پاس ورڈز ایک منٹ کے اندر اندر توڑ لیتے ہیں –صرف 23 فیصد کافی مزاحم نکلے اور ان کو توڑنے میں ایک سال سے زیادہ وقت لگے گا۔
کیسپرسکی ٹیلی میٹری 2023 میں پاس ورڈ چوری کرنے والے صارفین پر 32 ملین حملے ہوئے