انگلینڈ جو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا دفاعی چئمپئن ہے امریکہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ- 115 رنز کا ھدف انگلینڈ نے دسویں اوور میں پورا کر لیا- جوز بٹلر نے ایک اوور میں پانچ چھکے لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا-انڈیا ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں