ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دی دی

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 205 رنز بنائے- جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم صرف 181 رنز بنا سکی- بھارتی کپتان روہیت شرما نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 92 رنز بنائے

Comments (0)
Add Comment