یورو 2024 میں بیلجئم کا اپنے ہی خلاف گول؛ فرانس کوارٹر فائنل میں

بلجیئم کے دفاعی کھلاڑی جان ورٹوگن نے اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کر کے فرانس کو یورو 2024 مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا

EuroFootbal2024
Comments (0)
Add Comment