مون سون کا ایک طاقتور ور سلسلہ اج رات ملک میں داخل ہو گا جو 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورت حال کا امکان ہے