یورو فٹبال 2024 کا پہلا کوارٹر فائنل فرانس اور پرتگال کے درمیان ھفتے کر روز کو ہو گا- رونالڈو اور ایمباپے، فٹ بال کی دنیا کے دو بہترین کھلاڑی آمنے سامنے ھونگے-اس دلچسپ ٹاکرے کے لئے فٹبال کے شیدائی بے چینی سے انٹظار کر رہے ہیں