بابو سر ٹاپ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

موسمی صورتحال، لینڈ سلائیڈنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاحوں کی حفاظت کے لیئے بابوسر ٹاپ کو بند کر دیا گیا ہے

Babusar Top
Comments (0)
Add Comment