محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مون سون بارشوں کا اگلا spell اسی ھفتے شروع ہو گا- بلائی پنجاب، شمالی علاقہ جات میں تیز ھواؤں کے ساتھ بارشوں کی توقع ھے