کراچی 18 جولائی ( نیوز ڈیسک) ہوا میں نمی کے باعث کراچی میں شدید گرمی- وکلاء نے عدالتوں میں کوٹ پہننے سے استثناء حاصل کر لی