جو بائیڈن کی صدارتی امیدوار کی نامزدگی سے دستبرداری کے بعد ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کملا ہارس کو نامزد کیا جاتا ہے تو ان کو شکست دینا اور آسان ہے- تاحال ڈیموکریٹس نے اپنے نئے امیدوار کا اعلان نہیں کیا- کملا ہارس کی ریٹنگ ، جو بائیڈن سے بھی بہت نیچے ھے