پاکستانی ٹیم کو نئے سرے سے” پاکستانی سٹائل ” اپنانا ھو گا؛کوچ جیسن جلسپی

ٹیسٹ ٹیم کے نئے کوچ جیسن جلسپی کا کہنا ہے کہ لمبی کرکڑ میں پاکستانی ٹیم کو اپنے اندر نئے سرے سے ” پاکستانی انداز” سے کرکٹ کے کھیل میں اپنی شناخت بنانی ہو گی- انہوں نے کہا میں اور گیری کرسٹن ٹیم کی بہتر پرفارمنس کے لئے لائحہ عمل تیار کر رھے ہیں-

Comments (0)
Add Comment