نیوزی لینڈ ایک منفرد سرزمین

نیوزی لینڈ میں سانپ تقریبا نہ ہونے کے برابر ہیں- پچھلے دس سالوں میں صرف پارہ سانپ نیوزی لینڈ کی زمین پر دیکھے گئے- سات کا مار دیا گیا- پانچ غائب ہو گئے-

دنیا میں سب سے پہلے سورج نیوزی لینڈ میں طلوع ہوتا ہے- ملک میں ہوا آلودگی سے بالکل پاک صاف ہے-دالیں مہنگی اور گوشت سستا ہے- چائینیز فوڈ بہت مہنگی ہے- لابسٹرز بہت سستے ہیں- دودہ پانی سے سستا ہے- 

Comments (0)
Add Comment