مقابلے میں ایک لمحے پر بہت پیچھے رہ جانے والی جاپانی ٹیم نے حیران کن کارکردگی سے سونے کا تمغہ جیتا-جاپان نے 259.59 حاصل کئے جبکہ چین کے جمناسٹ 259.06 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رھے- امریکہ کی ٹیم نے 257.79 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا-