اٹلی کے سارڈینیا جزیزے پر خشک سالی، ایمرجنسی نافذ

سارڈینیا سیاحوں کی آماجگاہ سمجھا جانے والا جزیرہ ہے- مسلسل خشک سالی سے جزیرے پر پینے کے صاف پانی کی کمی اور درجہ حرارت 40 سنٹی گریڈ تک ہونے کی وجہ سے ہنگامی حالات نافذ کر دیئے ہیں

Sardinia Italy
Comments (0)
Add Comment