پیرس اولمپکس میں ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں کا آغاز مردوں اور خواتین کی 20 کلومیٹر ریس واک سے یکماگست کو ھو گا
دیگر مقابلوں کے لیے ابتدائی اور کوالیفکیشن راؤنڈز 2 اگست سے شروع ہوں گے۔ خواتین کی 100 میٹر کافائنل 3 اگست کو جبکہ مردوں کا 100 میٹر کا فائنل 4 اگست کو ہو گا
11 اگست کو خواتین کی میراتھن گیمز کے آخری دن ٹریک اور فیلڈ ایونٹس کو اپنے اختتام کو پہنچائے گی۔