پیرس اولمپکس اپنے جوبن پر ھے اور اختتامی لمحات کی طرف بڑھ رھا ہے- اب تک امریکہ کے کھلاڑیوں نے 21 سونے کے میڈلز سمیت مجموعی طور پر 79 میڈلز جیتے ہیں- چین کے کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 53 میڈلز جیتے ہیں جس میں 21 سونے کے میڈلز بھی شامل ہیں