پیرس اولمپکس اس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہے- اس میلے میں کھلاڑیوں کے ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد بھی اپنی کاوشوں سے اس عالمی میلے کو رنگا رنگ بنانے کی کوششوں میں ہیں-