چینی ترجمان زینگ جیاؤ گینگ نے فلپائن کو جاپانی کی طرف سے پچاس کروڑ ڈالر کی مدد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے- ترجمان نے کہا کہ دفاعی تعاون کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہونا چاہیے- ترجمان جاپان اور امریکہ کو فلپائن کی مدد اشارہ کر رھے- یہ روم فلپائن کو چینی کوسٹ گارڈ کے مقابلے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے دی گئی ھے- ترجمان نے کہا کہ ننہائی زیداؤ اور ملحقہ پانیوں پر چین کا حق ہے اور ان پر اپنے حق کے لئے تمام اقدامات کریں گے-