۱۷۰۰ سو روپے اضافے کے ساتھ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت دولاکھ اڑسٹھ ھزار تک جا پہنچی
دس گرام سونا 1458 روپے اضافے سے 2 لاکھ 29 ہزار 767 روپےکا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے2587 ڈالر فی اونس ہے۔