انٹر نیٹ اور مصنوعی ذھانت نے جس نئی دنیا کو جنم دیا ہے اس نے تعلیم اور ہنر کو یکجا کر دیا ہے – صرف وہ تعلیم کار آمد ہےجو عملی زندگی میں داخل ہوتے ہوئے، ڈیجیٹل ورلڈ میں روزگار اور معاشرے کی بہتری کے کام آ سکے –
فاؤنڈیشین یونیورسٹی اسلام آباد مئں انفارمیشین کے سمندر میں کود کر کارآمد علم کے موتی ڈھونڈنے کی تربیت دی جاتی ھے- یونیورسٹی نے تعلیم کو ایک ایسی شکل دی ھے کہ بچہ جب یونیورسٹی سے اپنی ڈکری مکمل کر رھا تو یونیورسٹی کے باہر روزگار اس کا انتظار کر رھا ہو-فاؤنڈیشین یونیورسٹی کے گریجویٹ طلباء کی روزگار حاصل کی شرح کابہتر تناسب ملک کی چند بہترین یونیورسٹوں میں ہوتا ھے
ملک بھر سے 80 صف کارپوریٹ ادارے فا ؤنڈیشین یونیورسٹی میں ٹیلنٹ ھنٹ کے لئے دو دن کا اوپن ھاؤس منعقد کیا گیا- ان اداروں میں ملک کی صف اوّل کی کمپنیوں نے طلباء کے تعلیمی معیار اور اپنی کمپنیوں میں ان کی افادیت کا جائزہ لیا اور امید افزاء نتائج کی توقع کا اظہار کیا- ریکٹر فاؤنڈیشین یونیورسٹی کی ٹیلنٹ ھنٹ کے کامیاب انعقاد پر سب کو خراج تحسین-